نئی دہلی 13 دسمبر ( ایجنسیز) آج و زیر اعظم نر یند ر مو دی ‘ لو ک سبھا ا سپیکر سمترا مہا جن اور دو سر ے پا ر لیمنٹیرین نے 13 د سمبر 2011 کو پا ر لیمنٹ پر د ہشت گر دانہ حملہ میں ہلا ک فو جیوں کو خر ا ج پیش کیا ۔ ا س حملے میں 14 افرا د جسمیں پا نچ د ہشت گر د اور چھ دہلی پو لیس کے جوا ن شا مل ہیں ہلا ک ہو گئے تھے۔ مسٹر مو دی ‘ مسز
مہا جن ‘ و زیر د ا خلہ را جنا تھ سنگھ‘ و زیر خا رجہ سشما سو را ج ‘ سا بق و زیر اعظم منمو ہن سنگھ‘ بی جے پی لیڈ ر ایل کے ا ڈ وا نی اور یو پی اے کی چیر پر سن سو نیا گا ند ھی اور دو سر و ں نے خرا ج عقید ت پیش کیا ۔ و زیر اعظم نے ٹو یٹ پر لکھا ہے ‘‘ ہم مر نے والے شہید وں کو سلا می دیتے ہیں جنہو ں نے ٹمپل آف ڈ یما کر یسی کی حفا ظت کی ‘ ا نکی قر با نی ہما ر ے ذ ہنو میں ہمیشہ یا د ر ہے گی ‘۔